Aaj TV - Pakistan

کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دو غیرملکیوں کو لوٹ لیا
کراچی کے علاقے ڈیفینس خیابان مجاہد کے قریب غیر ملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ڈی ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ واردات دو روز قبل ہوئی تھی، ڈاکوؤں نے پولینڈ سے آئے غیرملکیوں سے 1080 ڈالر چھینے ہیں۔

حکام کے مطابق غیر ملکیوں کے پاس نہ ہی سیکیورٹی تھی اور نہ ہی انہوں نے کسی انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہ کیا۔

دوسری جانب درخشاں پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے غیر ملکی باشندوں کے بیانات لے لئے ہیں، واقعے سے متعلق کسی نے قانونی کارروائی نہیں کرائی۔

درخشاں پولیس  کا کہنا ہے کہ اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں غیر ملکیوں سے لوٹ مار کا نوٹس لے کر ایڈشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سیاحوں کو لوٹنا اور زد و کوب کرکے تشدد کرنا نہایت حوصلہ شکن واقعہ ہے مذمت کرتے ہیں، غیر ملکیوں کو لوٹنے سے ملکی وقار خراب ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کی وجہ سے سیاح اِدھر کا رخ کر رہے ہیں، مجرموں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔