Aaj TV - Pakistan

’وڈیرے کا بیٹا ہوں، جیسے چاہوں گاڑی چلاؤں گا‘
سندھ کے شہر حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں تیز رفتار گاڑی روکنے پر با اثر وڈیرے کا بیٹا بھڑک اٹھا۔

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے گاڑی تیز چلانے پر روکا تو ملزم نے ٹریفک پولیس افسر کو گالیاں اور دھمکیاں دینی شروع کردیں۔

ملزم نے قاسم آباد 15 نمبر چوکی کے انچارج اے ایس آئی سے بدتمیزی کی اور کہا کہ ’وڈیرے کا بیٹا ہوں، جیسے چاہوں گاڑی چلاؤں گا‘۔

واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پولیس کی جانب سے مقدمہ تھانہ قاسم آباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں سلیم باجاری کے رشتہ دار اور 3 پولیس اہلکار نامزد ہیں۔

ایف آئی آر متن کے مطابق نامعلوم شخص اور 3 اہلکاروں نے بدتمیزی کی اور گالیاں دیں۔