Aaj TV - Pakistan

حیدرآباد کے اسپتال نے نوزائیدہ بچی مردہ قرار دیدی، گھر پہنچنے پر زندہ ہوگئی
حیدرآباد کے ایک نجی اسپتال کی غفلت کے نتیجے میں زندہ بچی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

حیدرآباد میں محمدرفیق نامی شہری کے ہاں 3 روزقبل نجی اسپتال میں بیٹی پیداہوئی تھی۔  اسپتال کے ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے دیا۔ ڈاکٹروں نے بچی کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ بھی جاری کردیا تھا۔

مبینہ غفلت سے مریض کی موت، ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف بڑا ایکشن

بچی کے اہلخانہ گھر لےجاکر اس کی تدفین کررہےتھے کہ اس دوران بچی نے حرکت کی۔ والدین جب بچی کو لیکر اسپتال پہنچے توڈاکٹروں نے اس کے زندہ ہونے کی تصدیق کردی۔ بچی اس وقت سول اسپتال میں زیر علاج ہے۔

اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتال کی سنگین غلطی پراسکے خلاف کاروائی کی جائے۔