Aaj TV - World

اسپین میں سیلاب کی تباہی سے 150 افراد ہلاک، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان
اسپین میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی برپا کردی، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ سیلاب سے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب متعدد سڑکوں اور پلوں کو بہا لے گیا، سیلابی ریلوں میں متعدد لوگ لاپتہ بھی ہو گئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے باعث اسپین کے وزیر اعظم نے 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے، حکومت نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل 1973 میں اسپین میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔