Aaj TV - Pakistan

بیرسٹر سیف کا مریم نواز کے ’بھارت ڈپلومیسی‘ بیان پر سخت ردعمل
مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھارت ڈپلومیسی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا، علی امین دہشت گردی روکنے کے لئے افغانستان سے رابطہ کرنے کی بات کریں تو غدار‘۔

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب حکومت کی راج کماری مریم نواز اسموگ پر بھارت سے رابطہ کریں تو ڈپلومیسی، راج کماری بتائیں دہشت گردی بڑا مسئلہ ہے یا اسموگ؟ اسموگ سے انسانی صحت جبکہ دہشت گردی سے انسانی جانوں کو خطرہ ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ چچا کی حکومت میں بھتیجی کے لئے سب کچھ حب الوطنی جبکہ دیگر صوبوں کے لئے غداری ہے، ہمیں اسموگ کے معاملے پر ڈپلومیسی کرنے پر اعتراض نہیں ہے مگر جعلی حکومت کے دوغلا پن پر اعتراض ہے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ کہتے ہیں کہ عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے, بھارت سے شریف خاندان کی پرانی محبت ہے جو چھپ نہیں سکتی, شریف خاندان کی شادیوں میں نریندر مودی کو دعوتیں دی جاتی ہے.

انہوں نے کہا کہ جے شنکر آنے پر شریف خاندان بھنگڑے ڈال رہے تھے، میں نے مثبت بات کی تو ایسا واویلا کیا جیسے پاکستان بھارت کے ہاتھوں بیچ دیا،شریف خاندان کے دوغلے پن کی کوئی حد نہیں۔