Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اے پی ڈھلون کے گھر پر فائرنگ کے ملزم کی عدالت میں پیشی
بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار و ریپر امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال ستمبر کے آغاز میں کینیڈا کے شہر وینکوور میں اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ اور 2 گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

سلمان خان کو قتل کی دھمکی اورتاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

اس حملے کی ذمہ داری بدنامِ زمانہ لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرتے ہوئے اسے بھی سلمان خان سے منسوب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ گلوکار نے ایک میوزک ویڈیو میں سلمان خان کو کاسٹ کیا تھا اس لئے اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی سلمان خان کو سپورٹ کرنے پر انہیں یہ سبق سکھایا گیا۔

تاہم اب اس واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے، ویڈیو کے منطرعام  آنے کے بعد کینیڈین  پولیس نے  گھر پر حملے کے الزام میں اونٹاریو سے 25 سالہ ابھیجیت کنگرا نامی بھارتی شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کو آج عدات میں پیش کیا جائے گا جبکہ بھارتی شہری وکرم شرما کے وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بشنوئی گینگ نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا اور بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی جبکہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی ان کی جانب سے قتل کی  دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔