Aaj TV - Pakistan

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ
پی ٹی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو فورسب میرین کیبل سے فالٹ ختم  ہوگیا اور اب انٹرنیٹ اب مکمل اسپیڈ اورصلاحیت کے ساتھ فعال ہے۔

ترجمان پی ٹی اے  کے مطابق جون میں SMW4 اوراگست میں AAE-1 سب میرین کیبل فالٹ سامنے آیا تھا دونوں کیبلزبحالی کے بعد 1750جی بی پی ایس کا شارٹ فال دورہوگیا جس کے بعد انٹرنیٹ مکمل اسپیڈ اورصلاحیت کے ساتھ فعال ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلزکا اضافہ کیا جائےگا، دوٹرانس ورلڈ انٹرنیشنل اور ایک پی ٹی سی ایل کیبل سسٹم میں شامل کی جائے گی۔