Aaj TV - Pakistan

12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم کا آغاز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گرین ٹریکٹر اسکیم کا افتتاح کر دیا۔۔ گرین ٹریکٹر پروگرام کی ڈیجیٹل بیلٹنگ میں کامیاب ہونے والے کسانوں کا بھی اعلان کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بذریعہ قرعہ اندازی بالکل مفت دیں گے۔

12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گرین ٹریکٹر پروگرام کی ڈیجیٹل بیلٹنگ کی جس میں اوکاڑہ کے محمد یاسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے پہلے کاشتکار قرار پائے۔

تقریب میں دوسرے نمبر پر چکوال کے طالب حسین اور تیسرے نمبر پر ٹریکٹر حاصل کرنے والے ڈیرہ غازی خان کے غلام اکبر کے نام کا اعلان کیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹریکٹر حاصل کرنے والے تمام کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور کہا کہ پنجاب میں زراعت کو میکانائزیشن کے جدید دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں، 25 سے 50 ایکڑ اراضی پر گندم کاشت کرنے والوں کسانوں کو بھی ایک ہزار گرین ٹریکٹر بالکل مفت دئیے جائیں گے-

وزیراعلی مریم نواز نے اسکیم کے تحت دئیے جانے والے 4 اقسام کے ٹریکٹرز کا معائنہ کیا اور ٹریکٹر پر سوار ہو کر اس کی خصوصیات کا جائزہ لیا۔۔ سکیم کے تحت اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دئیے جائیں گے، 9500 کاشتکاروں کو ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔