Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا،عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے پشاور ہیڈ آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

سابق صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کو مالم جبہ منصوبہ سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے، ان پر منصوبے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر عاطف خان مالم جبہ اراضی اسکینڈل کے سلسلے میں نیب میں بھی پیش ہوتے رہے ہیں اور اپنا تحریری جواب بھی جمع کا چکے ہیں۔