Aaj TV - Sports

جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونئیر ہاکی ایشیا کپ کی تیاری کے کیمپ کے لیے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔

پی ایچ ایف کے مطابق نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے 67 نوجوان کھلاڑیوں کو کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔

تمام کھلاڑیوں کو کیمپ کمانڈنٹ انٹرنیشنل اجمل خان لودھی کو 3 نومبر کو کراچی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بہترین پرفارمنس: لاہور کے تاجر کی جانب سے ہاکی کھلاڑی کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام

ٹیم منیجمنٹ میں منیجر انٹرنیشنل اجمل خان لودھی، ہیڈ کوچ اولمپین قمر ابراہیم ۔کوچ اولمپین کامران اشرف،اسسٹنٹ کوچ انٹرنیشنل یاسر اسلام کو مقررکیا گیا ہے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم کے الاؤنسز کتنے ہیں؟

ویڈیو اینالسٹ ابوزر امراؤ اور فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر مبشر ہوں گے جبکہ جونئیر ایشیا کپ 26 نومبر سے مسقط عمان میں شروع ہوگا۔