Aaj TV - World

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر واضح پیغام دے دیا
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اُس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوجاتا۔

امریکی چینل کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ تک پورے خطے کی سلامتی داؤ پر رہے گی۔

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیل کی اپنی سکیورٹی اور اسٹریٹیجک مفادات میں بھی ہے۔

سعودی عرب کا پاکستانیوں کو بڑی تعداد میں ویزے دینے کا اعلان، وزیراعظم قطر پہنچ گئے 1009
وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس سے خط

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا مزید کہنا تھا کہ اُنہوں نے ایرانی حکام کو واضح پیغام دیا ہے کہ علاقائی امن و سلامتی ے لیے مزید تصادم سے بچنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران بھی یہ بات سمجھتا ہے کہ کشیدگی اُس کے مفاد میں نہیں ہے۔