Aaj TV - Sports

ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ
ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان سے شکست سے دو چار ہونے والی بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

مونگ کوک میں کھیلے گئے میچز میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک ہار کا سامنا رہا۔

ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوا، جس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رن سے ہرایا، انڈیا کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف ملا تاہم بھارتی ٹیم محض 129 بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی

دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوا تاہم اس میچ میں بھی یکطرفہ مقابلے کے بعد 15 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

مسلسل تین میچز میں ناکامی کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔

دوسری جانب پاکستان آج کواٹر فائنل میں جنوبی افریقی ٹیم کے مدمقابل آئے گا۔