Aaj TV - Pakistan

عاطف خان کو نیا نوٹس جاری، سرکاری فنڈ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر لگانے کا الزام
محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عاطف خان کو ایک اورنوٹس جاری کر دیا گیا۔ ان پر سرکاری فنڈز ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر خرچ کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔

سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو پہلے ہی اینٹی کرپشن کی طرف سے نوٹس مل چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے نوٹس میں سابق صوبائی وزیر عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا کہ عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق انکوائری درکار ہے، نجی ہاوسنگ سوسائٹی نے حکومت اراضی پر قبضہ کیا ہے۔

محکمۂ اینٹی کرپشن نے کہا کہ زرعی زمین کو غیر قانونی طور پر رہائشی جگہ میں تبدیل کیا گیا، حکومتی فنڈز کو نجی سوسائٹی میں استعمال کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا کہ اشتہارات میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عاطف خان کو بطور مالک دیکھایا گیا، مذکورہ معاملے کی وضاحت ضروری ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی عاطف خان کو نوٹس جاری ہوا تھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے پشاور ہیڈ آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

سابق صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کو مالم جبہ منصوبہ سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے، ان پر منصوبے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔