Aaj TV - Pakistan

سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اور اہلخانہ کو سرِ راہ لوٹنے کا مقدمہ 24 گھنٹے بعد درج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اور ان کے اہلِ خانہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس نے چوبیس گھنٹے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

گزشتہ رات اسد مروت نے اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی۔

میڈیا ڈائریکٹر سینیٹ کی درخواست میں کہا گیا کہ وہ بھائی اور اہلِ خانہ کے ہمراہ راول ٹاؤن پہنچے تو موٹر سائیکل پر سوال ملزمان نے روکا۔

اسد مروت کے مطابق ڈاکو ان کے بھائی ظفر اللہ سے 5 لاکھ روپے، اور اُن سے ایک لاجکر روپے نقد، موبائل فون اور دستاویزات چھین کر فرار ہوگئے۔

واقعے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن درج کرلیا گیا ہے۔