Aaj TV - Pakistan

موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ 2زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی نے کی جانب سے کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے اور 2 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گردوں کی قومی شاہراہ پرناکہ بندی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی۔

فائرنگ کے تبادلے کے دوران سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دلیری سے مبینہ دہشتگردوں کا سامنا کیا اور 3 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اہلکار باقی 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائیاں سرگودھا، بھکر، رحیم یار خان اورفیصل آباد میں کیں۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں بھی کارروائی کی گئی، بھکر اور سرگودھا سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔