Aaj TV - Life & Style - Celebrity

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جانتے ہیں؟
ویسے تو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پاس کھڑیوں کے مختلف کلیکشنز موجود ہیں لیکن حال ہی میں انہیں جو گھڑی پہنے دیکھا گیا اس کی قیمت نے صارفین کو دنگ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے چند ہفتے قبل لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں اداکار کی گھڑی نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ’رائل اوک پرپیچوئل کیلنڈر گھڑی‘ برانڈ کی گھڑی پہنی ہوئی تھی، جو ایک لگژری گھڑی ہے اور صرف لمیٹڈ ایڈیشن موجود ہیں۔

شاہ رخ خان کے خوبصورت ہونے کی سائنس نے بھی تصدیق کردی

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کنگ خان کی لگژری گھڑی کے صرف 25 نمونے موجود ہیں جس کی قیمت 5 لاکھ امریکی ڈالر (پاکستانی 13 کروڑ سے زائد) بتائی گئی ہے۔

شاہ رخ خان کے انداز نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

اداکار کی رائل اوک پرپیچوئل کیلنڈر گھڑی 18 کیرٹ سونے کے کیس اور بریسلٹ سے بنی ہے، جسے 18 کیرٹ سفید سونے کے بیزل کے سے تخلیق کیا گیا ہے۔

مذکورہ گھڑی کو خاص اس میں لگے نیلم کے کرسٹل بھی بناتے ہیں، اس کے علاوہ یہ گھڑی وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ، فلکیاتی چاند، مہینہ، سال، رات اور دن بتاتی ہے اور اس میں ایک مستقل کیلنڈر  بھی شامل ہے۔