Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کی خریداری: مریم اورنگزیب کی نواز شریف کے دعوے کی تردید
پنجاب حکومت میں سینیئر وزیرمریم اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی خریداری سے متعلق نواز شریف کے دعوے کے تردید کردی ہے۔

لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں کہ پنجاب حکومت پی آئی اے کو خرید رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز چاہتی ہیں کہ پی آئی اے کو خرید کر ایئرپنجاب کے نام سے سروس شروع کی جائے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ میں نے مریم نواز کو مشورہ دیا کہ آپ پی آئی اے کو خرید لیں یا نئی ایئرلائن بھی شروع کی جاسکتی ہے۔ اب اس حوالے سے غور و خوض جاری ہے۔

نجکاری کا عمل جاری ہے، میری ذمہ داری پی آئی اے ٹھیک کرنا نہیں اسے بیچنا ہے، عبدالعلیم خان

دوسری جانب امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر آج ایک بار پھر نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز سے پی آئی اے کی خریداری پر جو بات ہوئی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے، تاہم سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب ایسے دعوؤں کی تردید کررہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنے کے بجائے پنجاب ایئرلائن کے نام سے نئی ایئرلائن شروع کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایئرلائن کی فزیبیلٹی پر کام شروع کردیا گیا ہے، یہ ایئرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر لائی جائے گی۔