Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا ہاؤس کی دوبارہ مرمت پر 96 لاکھ 93 ہزار خرچ کا تخمینہ
گزشتہ ماہ خیبر پختونخوا میں ہونے والے واقعے سے متعلق نقصانات کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

کے پی ہاؤس میں نقصانات سے متعلق محکمہ مواصلات اور تعمیرات کی اسپیشل کمیٹی کی ہدایت پر مشترکہ رپورٹ گیا کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی دوبارہ مرمت پر 96 لاکھ 93 ہزار خرچ آئے گا۔

رپورٹ کے مطابق کے پی ہاؤس میں توڑ پھوڑ سے 10 لاکھ روپے مالیت کے فرنیچر کا نقصان ہوا جب کہ 15 لاکھ کے ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر، کیمروں اور لیپ ٹاپ کا نقصان ہوا۔

مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کے پی ہاؤس سے وزیراعلیٰ کی بھی کئی اہم چیزیں غائب ہیں اس کے علاوہ ایم پی ایز اور پولیس کی بھی 16 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی بھی موجود نہیں ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا کہ 6 لاکھ روپے نقد خیبر پختونخوا ہاؤس کا کرایہ غائب ہے۔ اس کے علاوہ 64 لاکھ کا لائسنس یافتہ اسلحہ، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی غائب ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس آئے تھے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے کے پی ہاؤس پر چڑھائی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں۔