Aaj TV - Pakistan

مجھے نکالنے پر عوام کا جو ردعمل آنا چاہئے تھا وہ نہیں آیا، شکوہ ہمیشہ رہے گا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق میں شہباز شریف اور پنجاب میں مریم نواز بہت اچھا کام کر رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے۔

امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے، اگر ایسا ہوجائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز بہت اچھا کام کر رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں اور مہنگائی کم ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں اور بہت بہتری آئی ہے، مریم نواز پنجاب میں اچھا کام کر رہی ہیں، مریم کو دن رات ایک فکر ہے کہ غریب آسانی سے زندگی گزار سکیں۔

نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے، ہمارے دور میں معیشت بہت اچھی تھی، ہمارے دور میں ترقی ہورہی تھی کہ ہمیں نکال دیا گیا، اس فیصلے پر عوام کا جو ردعمل آنا چاہئے تھا وہ نہیں آیا، اس کا شکوہ ہمیشہ رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، بانی پی ٹی آئی آئی ایم ایف کو واپس لائے، بانی پی ٹی آئی نے ملک کو بدحالی کے گڑھے میں پھینکا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں، ملک میں معاشی اشاریے بھی بہتر ہو رہے ہیں، آنے والے وقت میں بجلی کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔

نواز شریف نے کہا کہ میرے دور حکومت میں بل 1600 روپے تک کا آتا تھا، آج بل 15 سے 20 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے، اتنا فرق کیوں آیا یہ ظلم ہے، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا، اشیا خوردونوش کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں، اسٹاک مارکیٹ تاریخی سطح کو چھو رہی ہے، ایسے ہی چلتے رہے تو مشکلات جلد آسان ہوجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، میں مریم کو شاباش دیتا ہوں، مریم مجھ سے مشاورت کرتی ہے، میں ان سے معاملات شیئر بھی کرتا ہوں، عوام کو جب کام ہوتا نظر آئے گا تو وہ مطمئن ہوں گے۔