Aaj TV - Pakistan

ایف بی آر نے مقامی اور درآمدی چائے پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پٹی کی درآمدی اور مقامی سپلائی کی کم از کم خوردہ قیمت 1,200 فی کلو گرام مقرر کردی، چائے کی پتی اس طے شدہ 1200 روپے سے زیادہ ہو گی تو سیلز ٹیکس بھی اس اضافی قیمت پر عائد کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت چائے کی کم از کم خوردہ قیمت (سیلز ٹیکس کے علاوہ) 1,200 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ یہ قیمت مقامی فراہمی اور درآمدی چائے دونوں کے لیے نافذ ہوگی۔ اگر چائے کی قیمت اس طے شدہ 1200 روپے سے زیادہ ہو تو سیلز ٹیکس بھی اس اضافی قیمت پر عائد کیا جائے گا۔

ایف بی آر کا یہ اقدام چائے کی مارکیٹ میں شفافیت اور ٹیکس کے نظام کی بہتری کے لیے کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے اثرات صارفین اور کاروباری افراد پر مرتب ہوں گے، اور یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا اس سے چائے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی آتی ہے یا نہیں۔