Aaj TV - Pakistan

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج، برطانوی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پر برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق مڈل ٹیمپل اِن لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملے کو برطانیہ کے اعلیٰ ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ درج  کیا گیا ہے جس کے بعد اب تحقیقات برطانوی قوانین کے تحت کی جائیں گی۔

سفارتی گاڑی میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سوار تھے۔