Aaj TV - Pakistan

ٹوبہ ٹیک سنگھ، شادی والے گھر میں پولیس کا چھاپہ، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس ریڈ کے دوران مزاحمت پر پولیس کی جانب سے فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق چٹیانا میں شادی والے گھر میں پولیس کا چھاپہ مارا۔ پولیس نے مؤقف اپنایا کہ جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرچھاپہ مارا تھا۔

پولیس کے  مطابق مزاحمت پرکانسٹیبل نے فائرکیا جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔ دوسری جانب ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔

بعدازاں لواحقین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور شورکوٹ روڈ کوبلاک کردیا۔ ریسکیو عملے نے لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا۔

ورثا نے کہا کہ ہمارے گھر میں شادی کی تقریب تھی پولیس نےظلم کیا۔ پولیس کے مطابق ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا اور ملزمان میں ایس ایچ او، اے ایس آئی، کانسٹیبل  اور ڈرائیور شامل ہیںَ

پولیس کے مطابق 2 ملزمان گرفتار ہوگئے جبکہ باقی دیگعر کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائےگی۔ پوسٹمارٹم کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔