Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین  عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ اور فیصل چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔

دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے دستخط سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست دی، عمر ایوب، شبلی فراز، اسد قیصر سمیت 6 رہنماؤں کی فہرست دی گئی، کئی گھنٹے انتظار کرانے کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی گئی۔

عمران خان و دیگر قیدیوں سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آنے والوں کی نگرانی کیلئے نیا سسٹم نصب

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر فریقین کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے۔

یاد رہے کہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے خبردار کیا ملاقات سے روکنے کے خلاف درخواست نہیں آنی چاہیے۔