Aaj TV - Pakistan

نئی حج پالیسی منظور، سرکاری حج کتنے میں ہوگا؟
وفاقی کابینہ کی جانب سے آئندہ برس کے لیے منظور کردہ حج پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے جبکہ پیکج 10لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہو گا۔

اسپانسرشپ اسکیم کے تحت گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ 5ہزار فی پرائیویٹ کا کوٹہ 25 ہزار مختص ہوگا جبکہ حج کوٹہ مساوی تقسیم ہوگا۔

کابینہ منظوری ملنے کے بعد اب حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری کیا جا ئے گا۔  وزارت مذہبی امور نے درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کیلئے خواہش مند بینکوں کا انتخاب کرلیا۔

آئندہ برس سرکاری حج پیکج 10 لاکھ  65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا، حج کوٹہ کے مطابق پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

حج پالیسی کے مطابق حج کوٹہ گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 فی صد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔