Aaj TV - Sports

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد میلبرن سے ایلڈیلیڈ پہنچ گئی، طویل پرواز کے بعد قومی ٹیم کا دستہ منگل کی سہ پہر ایڈیلیڈ پہنچا، جہاں انہوں نے مقابلے سے قبل آرام کیا، قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

پاکستانی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان آسٹریلیا سے 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، پلئینگ الیون میں فاسٹ بولر کی جگہ ایک اسپنر کو شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ انجری کے شکار ہونے والی نسیم شاہ کی میچ میں شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

آسٹریلیا کیخلاف نسیم شاہ کی تابڑ توڑ بیٹنگ، 2 بلے توڑ ڈالے

اسکواڈ میں فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو شامل کرنے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے جبکہ محمد حسنین کو بھی آرام کروایا جاسکتا ہے۔

میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کے خلاف میچ سے باہر چلے گئے تھے جبکہ اپنے کوٹے کے بقیہ اوورز بھی نہیں کرواسکے تھے۔

نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین نے ان کا نامکمل اوور مکمل کیا تھا جبکہ اپنی بولنگ کے دوران انہوں نے 7.2 اوورز میں 39 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی جبکہ بیٹنگ میں انہوں نے 40 رنز بنائے تھے۔