Aaj TV - Life & Style - Quirky

امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ’کملا‘ مر گئی
امریکا میں صدارتی انتخابات کی  گہما گہمی جاری ہے۔ 50 سے زائد ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ایگزٹ پول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سیاسی حریف کملا ہیرس کے مقابلے میں سبقت حاصل ہے لیکن واشنگٹن میں نیشنل چڑیا گھر میں ایشیائی ہاتھیوں کے ریوڑ کی طویل عرصے سے رکن کملا مرگئی۔

نیشنل زو (قومی چڑیا گھر) کی پیاری ہتھنی کملا کئی عرصے سے اوسٹیو ارتھرائٹس سے نبرد آزما تھی اور اس کا علاج بھی جاری تھی۔

نیشنل زو کی جانب سے 50 سالہ کملا کی موت کی اطلاع ملتے ہی انٹرنیٹ پر ایک بھونچال آگیا۔ انٹرنیٹ صارفین نے کملا کی موت کو کملا ہیرس کے لیے بد شگونی قرار دیا۔ ایسے وقت پر جب صدارتی انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور کملا ہیرس کے لیے ٹرمپ کو شکست دینا آسان نہیں ہوگا۔

ایک صارف نے کہا کہ نیشنل زو کی کملا ٹرمپ کی بددعاؤں کی وجہ سے مری۔ ٹرمپ نے اپنی سیاسی حریف کملا ہیرس کو بدعائیں اور وہ بدعائیں نیشنل زو کی کملا کو منتقل کردی گئیں جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔