Aaj TV - Blog

کمپیوٹر کی رفتار میں سستی کا سامنا ہے تو اسے ضرور پڑھیں
کمپیوٹر اب تقریبا ہر گھر اور آفس کی اہم ضرورت بن چکا ہے، ہرگھر میں اس کا استعمال اب بے حد عام ہو چکا ہے،پہلے ہر کام کے لئے کاغذات کی مدد لی جاتی تھی مگر اب کہیں بھی دیکھو تمام کام کمپیوٹرکے زریعے ہوتے  ہیں، گھر ہو یا دفتری معملات ابہر چیز ڈیجٹلائز ہو چکی ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ کمپیوٹر اس صدی کی سب سے اہم ایجاد ر ہے تو یہ یقینا غلط نہ ہو گا۔ اس حیرت انگیز ایجاد کا تمام انحصار ڈیٹا منتقل کرنے اوراسکی رفتار پر ہوتا ہے اگر یہ رفتار سست ہو تو کام رک جاتے ہیں اور انسان اکتاہٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اب سائنسدانوں نے اس کا حل تلاش کر لیا گیا ہے

ہمارے برڈ بینڈ کنیکشن کی رفتارجتنی بھی تیز ہو مگر ہم ہمیشہ اسے مزید تیز کرنا چاہتے ہیں اور اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ اسے اتنا تیز کر سکتے ہیں جس کا آپ نے سوچا بھی نہ ہو  انجینئرز کی ایک ٹیم نے لیزر کو استعمال کرتے ہوئے ایک نئی ٹرانسمیشن ٹیکنولوجی متعارف کروائی ہے جس کے تحت کمرے کے درجہ حرارت میں رہتے ہوئے ستاون گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار حاصل کی جا سکتی ہے۔

کمرے کا درجہ حرارت بہت اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ دیکھا گیا ہے کہ جب آپ کسی ٹیکنولوجی کو اپنے گھروں یا دفتروں میں استعمال کرتے ہیں تو گرمی یا درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈیٹا کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل  ہونی کی رفتار سست ہوجاتی ہے اور ساتھ ہی بٹ اور بائٹ کی لہروں کے گزرنے میں بھی بغیر کسی وجہ کے رکاوٹ آجاتی ہے ۔

اسی تناظر میں دیکھا جائے تو ستاون گیگا بائٹ یعنی مکمل بلورے صرف چند سیکنڈ میں ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے یہ ابھی تک سب سے تیز رفتار ڈیٹا منتقل کرنے کا طریقہ ہے نئی طرح کی لیزر جسے ورٹیکل کیویٹی سرفیزایمیٹی لیزر کا نام دیا گیا ہے فائبراوپٹک لائن میں استعمال کیا جاتا ہے اس طرح کی کیبلینگ آپ کے گھروں اور دفتروں میں پہلے ہی سے موجود ہے

ہمارا سب سے بڑا سوال ہمیشہ ہی سے یہ رہا ہے کہ کس طرح معلومات کو تیزی سے منتقل کیا جاسکتا ہے اس کی اسپیڈ کیسے بڑھائی جا سکتی ہے دو ہزار چودہ میں چالیس گیگا بائٹ تک رفتار کا تجربہ کیا گیا تھا

بہت سارا ڈیٹا ہمارے ارد گرد موجود ہے مگر آپ کے ڈیٹا کی منتقل ہونے کی اسپیڈ زیادہ نہیں ہے جب تک ڈیٹا جمع نہیں ہوجاتا آپ اسے استعمال نہیں کرسکتے اگر آپ نے نئی آنے والی ٹیکنالوجی کو استعمال نہیں کیا جیسے ورچی ول رئیلیٹی اور آپ  فائبر اوپٹیکس کی خبررسانی کو بھی بہتر کریں تاکہ اسکی اسپیڈ میں اضافہ ہو خاص کر زیادہ فاصلہ کے لئے۔

اس نئی تحقیق سے ڈیٹا بہت تیزی اور بغیر کسی رکاوٹ کے منتقل ہو رتا ہے اور ساتھ ہی کم خرچ یعنی باکفایت بھی ہے یہ ٹیکنالوجی نہ صرف کمرے کے درجہ حرارت میں بہتر نتائج دے ریتی ہے بلکہ بہت زیادہ درجہ حرارت میں بھی اس کی رفتار میں کوئی فرق نہیں آتا پچاس گیگا بائٹ فی سکینڈ کی رفتار پچیاسی ڈگری سینٹی گریڈ یعنی ایک سو پچیاسی ڈگری فارن ہائٹ میں بھی ریکارڈ کی گئی یہی وجہ ہے کہ  یہ مختلف صنعتی مقاصد حاصل کرنے کے لئے بہترین ہے یہاں تک کہ آپ کا کمرہ زیادہ گرم بھی نہ ہو ۔

سوچئے بڑے ڈیٹا سینٹر جیسے امیزون اور فیس بک اگر اسے استعمال کریں تو انہیں اس سے کام لیتے وقت کسی ٹھنڈا کرنے والے یونٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی  جو کہ اس طریقہ کار ایک اضافی خوبی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ڈیٹا سسٹم کا اپنا کولینگ سسٹم ہوتا ہے مگر یہ پچیاسی ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی اتنا ہی کارگر ہے جتنا کہ کمرے کے درجہ حرارت پرہے اس طرح وسائل اور توانائی کو بھی بچایا جا سکے گا۔

تحقیق کرنے والوں کا یہ گروپ اپنی تحقیق کے مکمل نتائج کو اوپٹیکل فائبر کمیونیکیشن کانفرنس اینڈ ایکسپوزیشن کیلیفورنیا میں اسی ہفتے میں پیش کریں گے۔ ابھی صرف خاص مندرجہ ذات ہی شائع کیے گئے ہیں۔ تاہم ابھی کچھ شک باقی ہے اور اس ٹیم کے لئے اگلا چیلنج یہ ہے کہ وہ اسی رفتا کو تجربہ گاہ کے باہر بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔

کتنی پر جوش خبر ہوگی جب آپ حالیہ مہینے میں ہی ان تمام تر تحقیق کو عملی طور پر دیکھ لیں  جو ڈیٹا منتقل کرنے کی رفتار کے حوالے سے ایک سنگ میل کی حیثت رکھتی ہے یہ بہت بڑے پیمانے پر کارآمد ثابت ہو گی جس کے لئے مختلف قسم کی ٹیکنولوجی اور انفراسٹکچر کی ضرورت  ہوتی ہے جو نئی رفتار حاصل کی گئی ہے اس میں فرق صرف اتنا ہے کہ یہ موجودہ انفرا اسٹراکچر سے ملتا جلتا ہے اس کے لئے نیا بنانے کی ضرورت نہیں جلد یا دیر یہ آپ کی ڈاون لوڈ رفتار کو ضرور متاثر کرے گا