Aaj TV - World

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر 2731 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ اسی طرح، عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 1.17 ڈالر کم ہو کر 70.82 ڈالر ہوگئی ہے۔

میڈیا کی رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈاؤ جونز انڈیکس 1114 پوائنٹس کے اضافے سے 46495 پر پہنچ گیا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں، اور اب وہ دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہوں گے۔