Aaj TV - Pakistan

چھاپہ مارنے پر شادی ہال کے عملے نے ایف بی آر ٹیم کو یرغمال بنا لیا
کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم کو شادی ہال کے عملے نے یرغمال بنا لیا۔ ایف بی آر نے کراچی میں موجود ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر محمد حمزہ نے بتایا کہ کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر قائم شادی ہال اپنی آمدنی کم ظاہر کر رہا تھا جس کی وجہ سے شک کی بنیاد پر وہاں چھاپہ مارا گیا، جب ایف بی آر کی ٹیم ہال پہنچی تو شادی ہال کے عملے نے انہیں یرغمال بنالیا۔

محمد حمزہ نے بتایا کہ واقعہ کی خبر ملتے ہی وہ بھی فوری طور پر وہاں پہنچے اور شادی ہال کے عملے سے بات چیت کی جس کے بعد ابتدائی طور پر چند افراد کو چھوڑ دیا گیا۔

ایف بی آر نے عوام کو 20 ہزار روپے کمانے کا موقع دے دیا

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ واقعے سے متعلق پولیس حکام کو بھی آگاہ کیا گیا لیکن شادی ہال کا عملہ پولیس کو بھی کسی خاطر میں نہیں لارہا تھا، بلآخر کئی گھنٹے کی بات چیت کے بعد تمام افسران و ملازمین کو شادی ہال سے چھڑالیا گیا۔

شادی ہال سے سے باہر آنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ڈیپارٹمنٹل غلط فہمی ہوگئی تھی اور صبح شادی ہال کے عملے کو ایف بی آر کے دفتر طلب کرلیا گیا ہے۔