Aaj TV - Pakistan

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا اب تک کا سب سے آسان طریقہ آگیا
شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے طویل گھنٹوں کی خواری ختم ہوگئی، ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے اب دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کی مشکل آسان کردی گئی۔

شہریوں کی سہولت کے لیے اب انتظامیہ کی جانب سے لائسنس بنوانے کے لیے ڈی ایل موبائل وین کی سہولت کا آغآز کردیا گیا ہے، جو شہر بھر میں سہولت فراہم کرتی نظر آئیں گی۔

ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس اقبال دارا نے ایک موقع پر کہا کہ ڈی ایل برانچ اور آن لائن سسٹم کے بعد موبائل وین شروع کی گئی ہے، ایک اور موبائل وین کی تیاری کا عمل  جاری ہے اس طرح 2 وین ہو جائیں گی۔

کون سے 132 ممالک میں پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول ہیں

اقبال دارا کا کہنا تھا کہ موبائل وین سے لرنر، تجدید اور نان کمرشل لائسنس بنوا سکتے ہیں، یہی تمام سہولیات آن لائن سسٹم سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں، کوئی بھی کمپنی، دفتر یا ادارہ درخواست پر وین بلا سکتا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی عوام کی آسانی کے لیے آن لائن سروس پہلے ہی فعال کردی گئی تھی۔