Aaj TV - Pakistan

کوالالمپور ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے پیاروں کیلئے خوشخبری
کوالالمپورائیرپورٹ پر پانچ دن سے پھنسے پاکستانی مسافروں کے پیاروں کے خوشخبری سامنے آئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی مسافر وطن روانہ ہوگئے ہیں۔  پرواز کے ذریعے مجموعی طورپر تین سواڑسٹھ  مسافر پاکستان روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملائیشیا کے کوالالمپور ایئرپورٹ پر پاکستانی شہری پھنسے ہوئے ہیں، باتک ائیر کی پرواز او ڈی 131 کوالالمپور سے لاہور آنی تھی جس میں ائیربس 330 ساختہ طیارے کے ذریعے ان افراد کو آنا تھا مگر آج پانچ دن گزرنے کے باوجود ان کی واپسی نہیں ہوئی ہے۔

مسافروں میں خواتین اور گود کے بچوں کے علاوہ ضعیف العمرا فراد کی بھی کافی تعداد شامل ہے۔ ائیرلائن کے پاس پاکستان پرواز اڑانے کے لیے طیارہ دستیاب نہیں ہے، ایک جہاز کا بڑی مشکل سے بندوبست کیا گیا مگر عین اڑان کے وقت طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی اور مسافروں کو دوبارہ ابتدا میں اتار کر ائیرپورٹ کے لاؤنج اور پھر ہوٹل منتقل کردیا گیا۔