Aaj TV - Pakistan

ایبٹ آباد یونیورسٹی، میوزیکل نائٹ کیخلاف احتجاج کرنیوالے 7 طلبا کا داخلہ منسوخ
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر نے کلچر میوزیکل نائٹ کیخلاف احتجاج کرنے والے 7 طلباء کا داخلہ منسوخ کردیا۔

ایبٹ آباد یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں گزشتہ ہفتے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کلچرل میوزک نائٹ کا پروگرام رکھا تھا جس پر اسلامی جمعیت طلبہ کے طالب علموں نے شدید احتجاج کیا جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ سے مذاکرات کرکے میوزیکل نائٹ کا پروگرام ملتوی کردیا۔

وائس چیئرمین پروفیسرمجدد نے طلبہ کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے 7 طلبہ کا یونیورسٹی سے داخلہ منسوخ کردیا۔

جس پر ضلع بھر کے طلبہ تنظیموں اور جماعت اسلامی کے امیر عبدالرزاق عباسی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وائس چانسلر نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو طلبہ کا داخلہ بحال نہ کیا تو ایبٹ آباد ضلع بھر میں شدید احتجاج کیا جائے گا اور لا اینڈ آڈر کی صورتحال کی ذمہ داری وائس چانسلر پر عائد ہوگی۔

یونیورسٹی میں طلبہ کے امتحانات بھی اگلے ہفتے سے شروع ہو رہے ہیں اگر ان طالب علموں کا داخلہ بحال نہ ہوا تو  ان کا مستقبل داو پر لگ سکتا ہے۔