Aaj TV - Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم ٹرافی کے میچز کے حوالے سے بڑا فیصلہ
لاہور میں اسموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کردیے۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، پنجاب میں قائداعظم ٹرافی گروپ سی کے لاہور، ملتان اور شیخوپورہ میں ہونے والے شیڈول میچز ہری پور، صوابی اور آزاد کشمیر کے علاقے میرپور منتقل کردیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اتنظامیہ نے میچز منتقلی کا فیصلہ کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر کیا ہے، اسموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر میچز دوباره پنجاب میں کرانے پر غور ہوگا۔

پنجاب حکومت نے اسموگ کی وجہ سے آوٹ ڈور کھیلوں کو روکنے کا فیصلہ کررکھا ہے جبکہ پی سی بی نے ٹیموں کو ری شیڈول پروگرام سے آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور، ملتان اور شیخوپورہ میں شیڈول میچز کو دوسرے شہروں میں منتقل کیا گیا ہے۔