Aaj TV - Pakistan

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی زخمی
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ ان کی ایک خاتون ساتھی زخمی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ میں چاروں ملزمان ہلاک ہو گئے، جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او گرین ٹاؤن خرم شہزاد اور کانسٹیبل آصف زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بینک ڈکیتیوں میں ملوث تھے۔ ملزمان نے چند روز قبل انڈسٹریل اسٹیٹ سمیت مختلف علاقوں میں بھی وارداتیں کی تھیں۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے 3 ڈاکوؤں کی شناخت رضوان، زین اور علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا ہے۔ جبکہ ہلاک ڈاکوؤں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

پولیس نے گرین ٹاؤن مقابلے کا مقدمہ بھی درج کرلیا  ہے، جس میں قتل، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

واقعے کی درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ  چاروں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے،  فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکوؤں کی ایک ساتھی خاتون اقراء بھی زخمی ہوئی۔