Aaj TV - Sports

پی سی بی کے نئے سی او او نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان نصیر کا پی ایس ایل میں تبادلہ کر دیا گیا ہے، سلمان نصیر اب چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل ہوں گے۔

اس کے علاوہ سلمان نصیر پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر بھی ہوں گے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق سید سمیر احمد نے سی او او کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔