Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔

کرکٹ کی سب سے معتبر ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔

کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچز کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ ختم کیا گیا، آئی سی سی نے 11 نومبر کو لاہور میں باضابطہ شیڈول کا اعلان کرنے کا پلان کیا تھا۔

متعلقہ آفیشل نے کہا ہے کہ شیڈول ابھی کنفرم نہیں ہے، شیڈول کے حوالے سے میزبان اور حصہ لینے والی ٹیموں کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے۔

چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوٰی

کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے اس ڈویلپمنٹ کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا جبکہ آئی سی سی نے 100 دنوں کے حوالے سے تقریب رکھی تھی، تقریب میں شیڈول کا اعلان بھی کیا جانا تھا۔

دوسری جانب پی سی بی کے ذرائع نے کہا ہے کہ یہ ٹرافی ٹور کا فلیگ آف اور ٹورنامنٹ برانڈنگ لانچ تھی، اس ایونٹ پر ابھی کام ہو رہا ہے، شاید اس کو ری شیڈول کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیاں ان دنوں مشکل ہیں، ایونٹ کے شیڈول کی نہ تو تصدیق کی تھی نہ اعلان کیا تھا اس لیے اس پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔

اس سے قبل بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر سامنے آئی تھی، بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے آئی سی سی کو آگاہ کرنے کی بھی خبر سامنے آئی تھی۔

چیمپئنز ٹرافی ’ہائبرڈ ماڈل‘ پر کرانے کی خبروں پر پی سی بی کا ردعمل آگیا

’بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے اچھے کی امید نہ رکھے‘

پی سی بی دو روز قبل کے اپنے مؤقف پر قائم ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا تھا کہ تحریری کچھ آئے گا تو کوئی فیصلہ کریں گے، انہوں نے ہائبرڈ ماڈل کی نفی کی تھی۔