Aaj TV - Pakistan

غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی،امریکی جھنڈا اٹھالیا، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنہوں نے امریکی غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی وہ امریکی جھنڈا اٹھا کرآزادی حاصل کر رہے ہیں۔ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا اپنے امریکی آقاؤں سے وفاداری کا عہد کرنا تھا۔  فتنہ اور فتنے کے چیلے یوٹرن لینے کو بہادری سمجھتے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  صوابی جلسے کے فلاپ شو کے بعد گنڈا پوراور پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے ہیں۔ گنڈا پور کو پارٹی کا کوئی شخص وزیراعلی ماننے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی اس کے احکامات کو سنجیدہ لیتا ہے۔  نند بھاوج میں الگ سے پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔  تحریک انصاف اپنے انجام کی طرف گامزن ہے۔

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رانا ثنا کا بڑا بیان

انہوں نے کہا کہ  سہولت کاری اور کوچ کی عدم موجودگی پر کوئی پارٹی ڈائریکشن نہیں۔ فتنہ پارٹی میں سب نے اپنی اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنائی ہے۔جو ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ ہر روزاین آر او مانگ رہا ہے۔