Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چارارب روپے جاری
محکمہ خزانہ پنجاب  نے مختلف منصوبوں کیلئے گرانٹس جاری کردیں، وزیر اعلی فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چار ارب روپے جاری کئے۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’فری سولر پینل منصوبے ’’کیلئے 4 ارب روپے کی گرانٹس جاری کردی ہیں۔ جبکہ جوڈیشل کالونی میں سپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

ملک بھر میں وی پی این کی ’بندش‘ شروع ، انٹرنیٹ صارفین تلملا اٹھے

اسی طرح نشتر پارک میں سپورٹس جمنیزیم کو اپ گریڈ کرنے اور ٹیبل ٹینس کورٹ کی تعمیر کیلئے 4 کروڑ جاری کئے ہیں جوہر ٹاون آر ٹو بلاک کے سپورٹس کمپلیکس کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے