Aaj TV - Pakistan

باغ کے نواحی علاقہ میں تیندوے کی موجودگی سے علاقے میں خوف و ہراس
باغ کے نواحی علاقہ ٹنگیاٹ کی  شہری آبادی میں تیندوے کی موجودگی سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

علاقہ مکینوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا۔ رات کی تاریکی میں تیندوے کی شہری آبادی میں موجودگی  سے لوگ گھروں میں محدود ہونے پر مجبور ہو گئے۔

تیندوے کی قریبی جنگل سے نکل کر ٹنگیاٹ کی شہری آبادی میں داخل ہونا روز کا معمول بن گیا۔ علاقہ مکینوں نے کسی بھی ممکنہ جانی نقصان سے بچاو کے لیے  محکمہ وائلڈ لائف باغ سےنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

چند روز قبل بھی تیندوے نے ایک شخص کی بکریوں کاشکار کر کےلاکھوں روپے کا نقصان کیا تھا۔