Aaj TV - Pakistan

بھارت کا پاکستان آنا دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے، محمد حفیظ
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کہتے ہیں بھارت کا پاکستان آنا دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے، معاملے پر حکومت کی جانب سے سخت جواب کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار بھی، سب ٹیمیں یہاں آکر کھیل رہی ہیں، بھارت کو سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، حکومت اور پی سی بی کے سرپرائز کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کی میزبانی کر رہا ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی، اس نئی پیشرفت کے بعد آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبتادل پلان پرکام کرنا ہوگا اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور یو اے ای میں میچز کرانا ہوں گے۔