Aaj TV - Pakistan

آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے اہم ملاقات
آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹورٹ نے پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا ہے، اور آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سے ملاقات کی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قبل ازیں جی ایچ کیو پہنچنے پر آسٹریلوی آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلوی فوج کے سربراہ کا جی ایچ کیو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور آسٹریلوی فوج کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو سراہا، انہوں نے امن اور استحکام کے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے پاک آسٹریلیا تعلقات کی اہمیت اجاگر کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آسٹریلوی فوج کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔