Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا

بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنائے تاہم بورڈ نے صاف انکار کردیا ہے جبکہ اب تک یو اے ای میں میچز کرانے کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا، بورڈ نے چیمپئنزٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ کردیا۔

پی سی بی نے بھارت کے پاکستان نہ آنے کی ٹھوس وجوہات بھی پوچھ لیں اور ساتھ ہی چیمپئنز ٹرافی بھارت کے بغیر کروانے کی بھی تجویز دے دی۔

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں

پی سی بی کا چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکاری بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی نے خط میں واضح کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، دیگر ٹیمیں پاکستان آسکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دیگر ٹیمیں پاکستان آسکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے، بھارت کے بغیر بھی چیمپئنز ٹرافی کرا سکتے ہیں، بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کو بھی بلایا جاسکتا ہے۔

پی سی بی نے حکومتی ہدایت پر پھر باورکرادیا کہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی اصرار پر میچز کا وینیو تبدیل نہیں ہو گا۔