Aaj TV - Sports

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا این او سی روک لیا
بھارت نے کھیل دشمن پالیسی اپنا کر سیاست کرنے کا واضح ثبوت پیش کر دیا۔

خیال رہے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا میلہ تئیس نومبر سے پاکستان میں سجنا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے حکومت کی اجازت نہ مل سکی۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت کھیل کی جانب سے این او سی مل چکا ہے جبکہ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنسن نہ مل سکی۔

چیمپئنز ٹرافی: وفاقی حکومت کا تمام اسٹیک ہولڈرز سے وسیع تر مشاورت کا فیصلہ

دوسری جانب پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم آئے یا نہ آئے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا۔

سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی ٹیم کو ویزا دے رہا ہے، ان کی حکومت اجازت نہیں دے رہی، ورلڈ کپ میں شریک باقی تمام ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: اگر بھارت نہیں تو کونسی ٹیم پاکستان آئے گی؟