Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی: شہری کی ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش
راولپنڈی میں  شہری کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کی گئی، ٹریفک پولیس  اہلکار نے قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی کو روکا تو شہری کی طرف سے اہلکار پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی گئی۔

شہری کی  جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اہلکار نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور گاڑی کو بھگا لے گیا۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ایکسائز سے گاڑی کی معلومات لی جارہی ہیں، معلومات حاصل ہونے کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔