Aaj TV - Sports

چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی حکام کا بی سی سی آئی سے رابطہ
پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کے ایونٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مشاورت کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ردعمل دے گا۔

رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دیگر بورڈز کے ساتھ روابط شروع کر دئے گئے ہیں تاکہ انھیں بھارتی بورڈ کے رویے سے آگاہ کیا جاسکے۔

وہیں پاکستان چیمپئینز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کے خلاف ہے جس کے باعث آئی سی سی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کو ای میل کا فوری جواب ملنا ممکن نہیں، پاکستان کی طرف سے بھارتی ٹیم کے انکار کی ٹھوس وجوہات جاننے کی خواہش پر اب آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا ہے۔

بی سی سی آئی سے پی سی بی کے سوالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ممکنہ جوابات مانگے گئے ہیں، اسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ای میل کا جواب دیا جاسکے گا۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی بورڈ تمام قانونی پہلوئوں کو سامنے رکھتے ہوئے تحریری موقف دے گا جس کی روشنی میں آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوابی ای میل بھیجے گا۔

آئی سی سی حکام پاک بھارت تنازع پر دیگر ممالک سے بھی مشاورت کررہے ہیں تاکہ مسئلے کا کوئی پائیدار حل ڈھونڈا جا سکے۔