Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی پریشان ہوگئی، بھارتی کمپنی نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز کو 2027  تک کے میڈیا رائٹس 3 ارب ڈالرز میں فروخت کیے تھے اور آئی سی سی نے یقین دلایا تھا کہ اس سرکل میں پاک بھارت میچز لازمی ہوں گے۔

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے

آئی سی سی پاک بھارت تنازع میں پھنس گیا، قانونی چارہ جوئی کا خطرہ

ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ براڈ کاسٹرز کو سب سے زیادہ کمائی پاک بھارت میچز سے ہی ہونا تھی، اب شیڈول کے اعلان میں تاخیر سے براڈ کاسٹرز کا بڑا نقصان ہو رہا ہے اوربراڈ کاسٹر نے آئی سی سی سے ٹرافی شیڈول کے فوری اعلان کا مطالبہ دہرایا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا ہے جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے، دونوں جانب سے پیدا ہونے والی اس صورتحال آئی سی سی کو بحرانی صورتحال سے دوچار کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے پاکستان نہ آنے پر مائنس بھارت ایونٹ پر بھی غور شروع کردیا ہے۔