Aaj TV - Pakistan

ہم نے بہت ظلم برداشت کیے ہیں، نواز شریف نے آب بیتی سنا دی
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت  ظلم برداشت کیے ہیں، بانی  پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا ہے۔

لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے میاں  نوزاشریف نے کہا کہ عدالتوں سے بیوی کی عیادت کیلئےجانےکاکہا لیکن کسی نےبھی میری بات نہیں سنی اورمجھے اہلیہ کی عیادت کیلئے نہیں جانے دیا گیا۔

نواز شریف کتنی بار وزیر اعظم بنے اور کب کب جلاوطنی کی زندگی گزاری؟

انہوں نے کہا کہ مجھے جیل میں اطلاع ملی کہ اہلیہ فوت ہوگئی ہیں،اہلیہ کےانتقال پرمجھے پیرول کی درخواست کاکہاگیا، دعا ہے کہ  ہم پرجوگزری اللہ نہ کرے وہ کسی اور پرگزرے۔

اس موقع پرسابق وزیراعظم نے غالب کا مشہورشعر بھی  پڑھا کہ

غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش آشک سے بیٹھے ہیں  ہم تہیہ طوفان کئے ہوئے۔

عدلیہ سے ستائے نواز شریف کا قومی اسمبلی میں شعر، مولانا نے ’بیڑہ غرق‘ ہونے سے بچا لیا