Aaj TV - Sports

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے T20 میں اہم کھلاڑی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، ایس سی جی میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

وہیں دوسرے ٹی ٹوئںٹی سے قبل پاکستان ٹیم سے ایک کھلاڑی کو ڈراپی کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔

ہارے ہوئے میچ میں بابر اعظم نے دو انوکھے ریکارڈ توڑ ڈالے

میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر کو ڈراپ کرکے نوجوان اسپنر کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق سڈنی کی پچ اسپن کے لیے سازگار ہے جس کے لئے قومی ٹیم میں سفیان مقیم کے ڈیبیو یا پھر عرفات منہاس کو شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ نسیم شاہ کو آرام دیا جا سکتا ہے۔

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح کے بعد شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے

رضوان الیون ٹی 20 سیریز میں واپسی کے لیے پرعزم ہے۔

واضح رہے  بارش سے متاثرہ پہلے میچ میں انتس رنز سے فتح کے بعد کینگروز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔