Aaj TV - Sports

ہیوی ویٹ باکسنگ مقابلے میں جیک پال کے ہاتھوں مائیک ٹائسن کو شکست
انٹرنیشنل باکسنگ کے اہم میچ میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کو شکست دے دی۔

ٹیکساس میں 8 راؤنڈز کے مقابلے میں تینوں ججوں نے جیک پال کو فاتح قرار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کو 2024 کا سب سے بڑا میچ قرار دیا جا رہا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 27 سالہ جیک پال امریکی اداکار اور یوٹیوبر بھی ہیں جبکہ اس میچ میں 58 سالہ مائیک ٹائسن تھوڑے سست دکھائی دیے۔

مذکورہ مقابلے میں دونوں باکسرز کے درمیان عمر کا واضح فرق دکھائی دیا۔

مائیک ٹائسن نے پہلے 2 راؤنڈز میں بہت کوشش کی لیکن آخر میں جیک پال نے انہیں ہرا دیا۔