Aaj TV - Pakistan

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی
ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی۔

درخواست اکتوبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین پرفیصلےکا اطلاق نہیں ہوگا۔ سی پی پی اے کے مطابق اکتوبرمیں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی۔

سی پی پی اے کے مطابق  فی یونٹ بجلی کی پیداوار پرفیول لاگت 9 روپے 26 پیسے رہی، اکتوبرمیں فی یونٹ فیول کی لاگت کا تخمینہ 10روپے27 پیسے تھا۔